کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر
3490
حَدَّثَنِا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّکُمْ لَتُصَلُّونَ صَلَاةً لَقَدْ صَحِبْنَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْنَاهُ يُصَلِّيهَا وَلَقَدْ نَهَی عَنْهُمَا يَعْنِي الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ
عمرو محمد شعبہ ابوتیاح حمران حضرت معاویہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک دفعہ میں نے لوگوں سے کہا تھا کہ تم ایک نماز ایسی پڑھتے ہو جس کو ہم نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی صحبت میں رہنے کے باوجود آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے ایسی نماز پڑھنے کے عمل کو نہیں دیکھا نماز کی دونوں رکعتوں سے جو عصر کی نماز کے بعد یہ لوگ پڑھ رہے ہیں آنحضرت نے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
مجھے وہ حدیث چا ہیئے جس میں ایسے شخص کا بیا ن ہے جو دنیا میں نماز عصر کی سختی سے پا بندی کیا کرتا تھا ۔ جب قبر میں منکرنکیر سوال و جوا ب کے لیے اۤ ئیں گے تو وہ شخص کہے گا کہ مجھے عصر کی نما ز پڑھنی ہے کہیں میری عصر کی نما ز نہ چلی جا ئے ۔
ReplyDelete