کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
آیت کریمہ کا بیان (اور ہم نے لوط کو رسول اللہ بن کر بھیجا)۔
حدیث نمبر
3135
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَغْفِرُ اللَّهُ لِلُوطٍ إِنْ کَانَ لَيَأْوِي إِلَی رُکْنٍ شَدِيدٍ
ابو الیمان شعیب ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ لوط علیہ السلام کی مغفرت کرے وہ ایک مضبوط رکن کی پناہ لینا چاہتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment