Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:707, Total Hadith no: 3243


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
بزرگی اور فخر کی باتوں کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3243
حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا کُلَيْبُ بْنُ وَائِلٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي رَبِيبَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبُ بِنْتُ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قُلْتُ لَهَا أَرَأَيْتِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَانَ مِنْ مُضَرَ قَالَتْ فَمِمَّنْ کَانَ إِلَّا مِنْ مُضَرَ مِنْ بَنِي النَّضْرِ بْنِ کِنَانَةَ
قیس عبدالواحد کلیب بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے زینب بنت ابی سلمہ ربیبہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بیان کیا کہ میں نے ان سے دریافت کیا تھا کہا آپ کو معلوم ہے کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مضر کے قبیلہ میں سے تھے یا کسی اور قبیلہ میں سے؟ انہوں نے کہا ہاں! قبیلہ مضر میں سے تھے جو نضر بن کنانہ کی اولاد سے ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment