Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:775, Total Hadith no: 3311


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3311
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَابْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ مِثْلَهُ وَإِذَا کَرِهَ شَيْئًا عُرِفَ فِي وَجْهِهِ
محمد بن بشار یحییٰ ابن مہدی کی روایت میں یہ الفاظ زائد تھے کہ جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی بات ناگوار پیش آتی تو اس کا اثر آپ کے چہرہ انور سے معلوم ہوتا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment