کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3294
حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ شَيْخًا قَالَ کَانَ فِي عَنْفَقَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ
عصام حریز بن عثمان سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت عبد ﷲ بن یسر سے دریافت کیا بتلایئے کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بوڑھے تھے؟ انہوں نے کہا نہیں صرف آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی ٹھوڑی کے کچھ بال سفید ہو گئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment