Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:762, Total Hadith no: 3298


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
حدیث نمبر
3298
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا هَلْ خَضَبَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِنَّمَا کَانَ شَيْئٌ فِي صُدْغَيْهِ
ابو نعیم ہمام نے قتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے انہوں نے کہا میں نے حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب کیا؟ فرمایا نہیں! صرف کچھ سفیدی آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی دو کنپٹیوں میں تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment