کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
آیت کریمہ (اور ہم نے) ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو (رسول بنا کر بھیجا) کا بیان۔
حدیث نمبر
3137
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَکَرَ الَّذِي عَقَرَ النَّاقَةَ قَالَ انْتَدَبَ لَهَا رَجُلٌ ذُو عِزٍّ وَمَنَعَةٍ فِي قَوْمِهِ کَأَبِي زَمْعَةَ
حمیدی سفیان ہشام بن عروہ ان کے والد عبد ﷲ بن زمعہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو صالح کی اونٹنی کے پیر کاٹنے والے کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس اونٹنی کو مارنے کے لئے وہ شخص تیار ہوا جو عزت والا اور قوت کے لحاظ سے بڑے جتھے کا آدمی تھا جو ابوزمعہ کی طرح تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment