Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1336,TotalNo:3872


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ حدیبیہ کا قصہ
حدیث نمبر
3872
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ أُتُوا بِسَوِيقٍ فَلَاکُوهُ تَابَعَهُ مُعَاذٌ عَنْ شُعْبَةَ
محمد بن بشار، ابن عدی، شعبہ، یحییٰ بن سعید، بشیر بن یسار، حضرت سوید بن نعمان سے جو اصحاب شجرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہم میں سے تھے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اصحاب رضی ﷲ تعالیٰ عنہم ستو پی کر گزر کیا کرتے تھے ابن عدی شعبہ سے روایت کرتے ہیں معاذ نے بھی ساتھ دیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment