کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3920
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ سَمِعَ حَفْصَ بْنَ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَدِمْنَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ أَنْ افْتَتَحَ خَيْبَرَ فَقَسَمَ لَنَا وَلَمْ يَقْسِمْ لِأَحَدٍ لَمْ يَشْهَدْ الْفَتْحَ غَيْرَنَا
اسحق بن ابراہیم، حفص بن غیاث، برید بن عبدﷲ، ابوبردہ، ابوموسیٰ اشعری رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے پاس فتح خیبر کے بعد آئے تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے مال غنیمت میں ہمارے لئے تقسیم کرتے وقت حصہ مقرر فرمایا حالانکہ ہم غزوہ خیبر میں شریک نہیں ہوئے تھے اور آپ نے ہمارے علاوہ کسی کو بھی جو فتح خیبر میں شریک نہ تھا حصہ نہیں دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment