Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1414,TotalNo:3950


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
قبیلہ جہینہ کی قوم حرقات کی طرف نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا اسامہ بن زید کو بھیجنا۔
حدیث نمبر
3950
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَذَکَرَ خَيْبَرَ وَالْحُدَيْبِيَةَ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ وَيَوْمَ الْقَرَدِ قَالَ يَزِيدُ وَنَسِيتُ بَقِيَّتَهُمْ
محمدبن عبدﷲ ، حمادبن مسعدہ، یزیدبن ابوعبید، سلمہ بن اکوع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ، انہوں نے بیان کیا کہ میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا، پھر انہوں نے خیبر، حدیبیہ، حنین اور جنگ قرد کا ذکر کیا، یزید نے کہا باقی غزوات کو میں بھول گیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment