کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3909
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَسَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ
اسحق بن نصر، محمد بن عبید، عبیدﷲ، نافع و سالم، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment