Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1332,TotalNo:3868


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ حدیبیہ کا قصہ
حدیث نمبر
3868
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِشْکَابٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَقِيتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقُلْتُ طُوبَی لَکَ صَحِبْتَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَايَعْتَهُ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي إِنَّکَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثْنَا بَعْدَهُ
احمد بن اشکاب، محمد بن فضیل، علاء بن مسیب، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے براء بن عازب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ تم قابل مبارک باد ہو کہ تم کو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کا شرف حاصل ہوا ور تم نے درخت کے نیچے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے بیعت کی سعاد ت حاصل کی انہوں نے انکسار سے فرمایا کہ اے بھتیجے! تم کو معلوم نہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے بعد کیا کیا برائیاں کیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment