کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
قبیلہ جہینہ کی قوم حرقات کی طرف نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا اسامہ بن زید کو بھیجنا۔
حدیث نمبر
3949
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ وَغَزَوْتُ مَعَ ابْنِ حَارِثَةَ اسْتَعْمَلَهُ عَلَيْنَا
ابوعاصم، ضحاک بن مخلد، یزید، سلمہ بن اکوع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا اور میں ابن حارثہ کے ساتھ اس غزوہ میں بھی تھا، جس میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ہمارا امیر بنایا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment