Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1406,TotalNo:3942


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
غزوہ موتہ کا بیان جو ملک شام میں ہے۔
حدیث نمبر
3942
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَيَّا ابْنَ جَعْفَرٍ قَالَ السَّلَامُ عَلَيْکَ يَا ابْنَ ذِي الْجَنَاحَيْنِ
محمد بن ابوبکر، عمر بن علی، اسماعیل بن ابوخالد، عامر سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ جب حضرت جعفر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے فرزند کو سلام کرتے تو کہتے، السلام علیک یا ابن ذی الجناحین (یعنی اے دو پر والے کے فرزند تم پر سلام ہو)



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment