Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1376,TotalNo:3912


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3912
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُمْ کَانُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَصَابُوا حُمُرًا فَطَبَخُوهَا فَنَادَی مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْفِئُوا الْقُدُورَ
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء اور عبدﷲ بن ابی اوفی رضی ﷲ عنہم سے روایت ہے کہ وہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ (جنگ خیبر کے موقعہ پر) تھے تو انہیں کھانے کو صرف گدھے ملے انہوں نے انہیں پکایا تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کیا کہ ہانڈیاں پھینک دو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment