کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
غزوہ موتہ کا بیان جو ملک شام میں ہے۔
حدیث نمبر
3943
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَقُولُ لَقَدْ انْقَطَعَتْ فِي يَدِي يَوْمَ مُؤْتَةَ تِسْعَةُ أَسْيَافٍ فَمَا بَقِيَ فِي يَدِي إِلَّا صَفِيحَةٌ يَمَانِيَةٌ
ابونعیم، سفیان، اسماعیل، قیس بن ابوحازم، حضرت خالد بن ولید کہتے ہیں کہ غزوہ موتہ میں میرے ہاتھ سے (مارتے مارتے) نو تلواریں ٹوٹ گئی تھیں، صرف ایک یمنی چوڑی تلوار میرے ہاتھ میں باقی رہ گئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment