Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1860,TotalNo:4396


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ پانچویں مرتبہ عورت اس طرح کہے کہ الزام و تہمت لگانے والا اگر سچا ہو تو میرے اوپر خدا کی لعنت ہو۔
حدیث نمبر
4396
حَدَّثَنَا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَقَدْ سَمِعَ مِنْهُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا رَمَی امْرَأَتَهُ فَانْتَفَی مِنْ وَلَدِهَا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِهِمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاعَنَا کَمَا قَالَ اللَّهُ ثُمَّ قَضَی بِالْوَلَدِ لِلْمَرْأَةِ وَفَرَّقَ بَيْنَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ
مقدم بن محمد، یحییٰ، قاسم بن یحییٰ، عبیدﷲ، نافع، حضرت عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک آدمی عویمر نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی اور اس کے حمل کے متعلق کہا کہ یہ میرا نطفہ نہیں ہے اور یہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ کا واقعہ ہے تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے متعلق حکم فرمایا کہ لعان کرایا جائے دونوں نے لعان کیا اس کے بعد بچہ عورت کو دلا دیا اور شوہر و بیوی میں تفریق کر ادی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment