Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1855,TotalNo:4391


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ یہ دو گروہ ہیں جو اپنے پروردگار کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔
حدیث نمبر
4391
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يُقْسِمُ قَسَمًا إِنَّ هَذِهِ الْآيَةَ هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ نَزَلَتْ فِي حَمْزَةَ وَصَاحِبَيْهِ وَعُتْبَةَ وَصَاحِبَيْهِ يَوْمَ بَرَزُوا فِي يَوْمِ بَدْرٍ رَوَاهُ سُفْيَانُ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ وَقَالَ عُثْمَانُ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَوْلَهُ
حجاج بن منہال، ھشیم، ابوہاشم، ابومجلز، قیس بن عباد، حضرت ابوذر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ یہ آیت ( هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ الخ) حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت حمزہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے مقابل شیبہ وولید کے متعلق جنگ بدر کے دن اس وقت نازل ہوئی جب کہ یہ جنگ کے لئے جا رہے تھے اس حدیث کو سفیان ثور ی نے ابوہاشم سے اور عثمان نے جریر سے اور وہ منصور سے اور وہ ابوہاشم سے اور وہ ابومجلز سے روایت کرتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment