Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1707,TotalNo:4243


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنے گھروں میں بیٹھ رہنے والے مومن اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر نہیں ہوسکتے کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر
4243
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَائِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْدًا فَکَتَبَهَا فَجَائَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ فَشَکَا ضَرَارَتَهُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ غَيْرَ أُولِي الضَّرَرِ
حفص بن عمر، شیبہ، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب یہ آیت  لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ نازل ہوئی تو آپ نے زید بن ثابت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور اسے لکھنے کا حکم دیا کہ ابن ام مکتوم آگئے اور اپنے نابیا ہونے کی معزرت کرنے لگے اس وقت ﷲ تعالیٰ نے غَيْرَ أُولِي الضَّرَرِ نازل فرمائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment