کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ جو شخص عمرہ کے بعد حج کا احرام باندھے کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر
4170
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عِمْرَانَ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُنْزِلَتْ آيَةُ الْمُتْعَةِ فِي کِتَابِ اللَّهِ فَفَعَلْنَاهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يُنْزَلْ قُرْآنٌ يُحَرِّمُهُ وَلَمْ يَنْهَ عَنْهَا حَتَّی مَاتَ قَالَ رَجُلٌ بِرَأْيِهِ مَا شَائَ
مسدد، یحی، عمران ،ابی بكر، ابورجاء، عمران بن حصین سے روایت كرتے ہیں انهوں نے بیان كیا كه جب تمتع كی آیت نازل هوئی تو هم نے رسول الله صلی الله علیه وسلم كے همراه تمتع كیا، پھراس كے بعد ایسی كوئی آیت نازل نہیں هوئی، جس كی رو سے تمتع سے منع كیا گیا هو، یهاں تک كه آپ صلی الله علیه وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے صرف حضرت عمر ہیں جواپنی رائے علیحده ركهتے ہیں.
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment