Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1866,TotalNo:4402


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم نے اس جھوٹی بات کو سنا۔
حدیث نمبر
4402
 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَأْذَنَ عَلَی عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ نِسْيًا مَنْسِيًّا
محمد بن مثنیٰ، عبدالواہاب بن عبدالمجید، ابن عون، حضرت قاسم بن محمد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے اجازت مانگی اور پہلے کی مثل روایت کی مگر نسیا منسیا کے لفظ ذکر نہیں کئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment