Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1656,TotalNo:4192


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ اللہ سود کو مٹاتا ہے کی تفسیر
حدیث نمبر
4192
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَی يُحَدِّثُ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتْ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاهُنَّ فِي الْمَسْجِدِ فَحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
بشر، محمد، شعبہ، سلیمان، ابوالضحیٰ، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب سورہ بقرہ کی آخر کی آیات نازل ہوئی تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے مسجد میں لوگوں کو اس کا مطلب سمجھایا پھر اس کے بعد شراب کی تجارت کو حرام فرما دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment