Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1632,TotalNo:4168


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
ارشاد باری تعالیٰ کہ اللہ کے راستہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں مت پڑو۔
حدیث نمبر
4168
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيکُمْ إِلَی التَّهْلُکَةِ قَالَ نَزَلَتْ فِي النَّفَقَةِ
اسحق، نضر، شعبہ، سلیمان، حضرت ابووائل رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حذیفہ بن یمان سے سنا کہ یہ آیت (وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيکُمْ إِلَی التَّهْلُکَةِ) الخ یعنی ﷲ کے راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو ﷲ کے راستہ میں خرچ کرنے کے متعلق اتاری گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment