Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1719,TotalNo:4255


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ آپ سے کلالہ کے متعلق پوچھتے ہیں۔
حدیث نمبر
4255
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَائَةَ وَآخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ
سلیمان بن حرب، شعبہ، ابی اسحاق، حضرت براء بن عازب سے روایت کرتے ہیں کہ سب سے آخر میں جو سورت نازل ہوئی وہ سورت برات ہے اور آخر میں جو آیت اتری وہ یہ آیت ہے يَسْتَفْتُونَکَ فِي النِّسَائِ قُلْ اللَّهُ  الخ-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment