کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
ارشاد باری تعالی كه ’’اگر تم اپنے دل كی باتیں چھپاؤ یاظاهر كرو ‘الله تعالی تمهاری سب باتوں كاتم سے حساب لے گا‘پھرجسے چاهے گا بخشے گا جسے چاهے گا عذاب كریگا اورالله سب كاموں پر قدرت ركھتا هے .
حدیث نمبر
4196
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مِسْکِينٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهْوَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّهَا قَدْ نُسِخَتْ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِکُمْ أَوْ تُخْفُوهُ الْآيَةَ
محمد، عبدالله بن محمد، نفیلی، مسكین بن بكیر، شعبه، خالد حذاء، مروان، اصفر، آنحضرت صلی الله علیه وسلم كے ایک صحابی جوحضرت عبد الله بن عمر ہیں، سے روایت كرتے ہیں، انهوں نے بیان كیا كه ﴿وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِکُمْ أَوْ تُخْفُوهُ﴾، (یعنی اگر تم ظاهر كروجو تمهارے نفس میں ہے یا اسے چھپاؤ) والی آیت ﴿لاَیُكَلًفُ اللهُ نَفسًا﴾ والی آیت سے منسوخ هوگئی ہے .
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment