کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہیں کیا ہے؟ کہ تم خدا کے راستہ میں نہیں لڑتے۔
حدیث نمبر
4237
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ کُنْتُ أَنَا وَأُمِّي مِنْ الْمُسْتَضْعَفِينَ
عبد ﷲ بن محمد، سفیان، عبید ﷲ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اور میری ماں (ام الفضل) کمزوروں میں سے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment