Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1659,TotalNo:4195


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ڈرتے رہو اس دن سے جس دن اللہ کے پاس لوٹ کر جاؤ گے۔ کی تفسیر
حدیث نمبر
4195
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آيَةُ الرِّبَا
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، عاصم، شعبی، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر آخر میں جو آیت نازل ہوئی وہ سود کے متعلق تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment