کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص رمضان کو پائے وہ پورے مہینے کے روزے رکھے۔
حدیث نمبر
4159
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ
عیاش بن ولید، عبدالاعلیٰ، عبیدﷲ، حضرت نافع سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ابن عمر رضی ﷲ عنہ نے فرمایا کہ یہ پوری آیت یعنی ( وَعَلَی الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ) الخ اس آیت یعنی (فَمَن شَھِدَ مِنکُمُ الشَّھرَ) سے منسوخ ہو گئی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment