کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ عنقریب تمہارا یہ عمل وبال ہوجائے گا۔
حدیث نمبر
4414
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ خَمْسٌ قَدْ مَضَيْنَ الدُّخَانُ وَالْقَمَرُ وَالرُّومُ وَالْبَطْشَةُ وَاللِّزَامُ فَسَوْفَ يَکُونُ لِزَامًا هلاکا
عمر بن حفص بن غیاث، حفص بن عیاث، اعمش، مسلم، مسروق، عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ قیامت کی پانچ بڑی نشانیاں گزر چکی ہیں ایک دھواں، دوسرے شق القمر، تیسرے غلبہ روم، چوتھے بطشہ یعنی پکڑ ،پانچویں ہلاکت و بربادی یعنی لزام پھر آپ نے (فَسَوْفَ يَکُونُ لِزَامًا هلاکا) کی آیت پڑھی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment