Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1690,TotalNo:4226


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب ترکہ کی تقسیم کرنے کے وقت رشتہ دار یتیم اور مساکین حاضر ہو جائیں الآیۃ
حدیث نمبر
4226
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَی وَالْيَتَامَی وَالْمَسَاکِينُ قَالَ هِيَ مُحْکَمَةٌ وَلَيْسَتْ بِمَنْسُوخَةٍ تَابَعَهُ سَعِيدٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
احمد بن حمید، عبید ﷲ الاشجعی، سفیان، شیبانی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ یہ آیت َإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُو الْقُرْبَی وَالْيَتَامَی وَالْمَسَاکِينُ  الخ یعنی جب ترکہ تقسیم کرنے کے وقت رشتہ دار یتیم مساکین حاضر ہو جائیں منسوخ نہیں ہوئی ہے بلکہ محکم ہے سعید بن جبیر نے بھی اس حدیث کو ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment