Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1625,TotalNo:4161


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص رمضان کو پائے وہ پورے مہینے کے روزے رکھے۔
حدیث نمبر
4161
حدثنا ابو معمر قال حدثنا عبد الوراث قال حدثنا حميد قال حدثنا مجاهد عن ابن عباس انه کان يقرا وعلي الذين يطوقونه فدية طعام مسکين يقول وعلي الين يحملونه قال هو الشيخ الکبير الذي لا يطيق الصوم امر ان يطعم کل يوم مسکينا قال ومن تطوع خيرا يقول ومن زاد و اطعم اکثر من مسکين فهو خير
ابو معمر، عبدالوارث، حمید، مجاہد، ابن عباس وَعَلَی الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ پڑھتے تھے یعنی جو برداشت کر سکے اس سے مراد وہ بوڑھا ہے جو روزے کی طاقت نہ رکھتا ہو وہ ہر روز ایک مسکین کو کھانا کھلائے اور جو زیادہ مساکین کو کھلائے گا وہ بہتر ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment