Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1644,TotalNo:4180


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
ارشاد باری تعالیٰ کہ جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکیں اپنی عدت۔
حدیث نمبر
4180
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ رَاشِدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ قَالَ کَانَتْ لِي أُخْتٌ تُخْطَبُ إِلَيَّ وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ ح حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ أُخْتَ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ طَلَّقَهَا زَوْجُهَا فَتَرَکَهَا حَتَّی انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَخَطَبَهَا فَأَبَی مَعْقِلٌ فَنَزَلَتْ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ يَنْکِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ
عبیدﷲ بن سعید، ابوعامر، عقدی، عباد بن راشد، حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ معقل بن یسار کی چچا زاد بہن کو اس کے خاوند نے طلاق دے دی اور پھر عدت گزرنے کے بعد اس سے نکاح کرنا چاہا تو معقل نے روک دیا اور کہا تم ایسا نہیں کرسکتے ہو اس وقت ﷲ تعالیٰ نے مندرجہ بالا آیت نازل فرمائی (دوسری سند) امام بخاری، ابومعمر، عبدالوارث، یونس، حسن بصری، معقل بن یسار سے روایت کرتے ہیں کہ اس کی بہن کو اس کے خاوند نے طلاق دے دی اور تمام حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment