کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ہم نے آپ کی طر ف وحی بھیجی۔
حدیث نمبر
4253
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی
مسدد، یحی، سفیان، اعمش، ابووائل، حضرت ابن مسعود سے روایت كرتے ہیں، انهوں نے بیان كیا كه آنحضرت صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے یونس بن متی پرفضیلت مت دو (كیونكه ممكن ہے تم یه سمجھو كه وه بے صبری كیوجه سے عرصه تک مچھلی كے شكم میں رهے) .
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment