کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورتوں کے ساتھ اچھے سلوک کا بیان
حدیث نمبر
4822
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کُنَّا نَتَّقِي الْکَلَامَ وَالِانْبِسَاطَ إِلَی نِسَائِنَا عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَيْبَةَ أَنْ يَنْزِلَ فِينَا شَيْئٌ فَلَمَّا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَکَلَّمْنَا وَانْبَسَطْنَا
ابو نعیم، سفیان، عبد ﷲ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں عورتوں سے اس خوف سے گفتگو اور مزاح کرنے سے ہم بچتے تھے کہ کہیں ہمارے بارے میں کوئی حکم نازل نہ ہوجائے، لیکن جب آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا تو ہم ان سے کلام اور دل لگی کرنے لگے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment