Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:143,TotalNo:4794


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نو سال سے کم عمر کی بیوی سے خلوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4794
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَمَکَثَتْ عِنْدَهُ تِسْعًا
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، ہشام بن عروہ، حضرت عروہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے اس وقت نکاح کیا تھا، جب کہ ان کی عمر چھ سال تھی، اور نوسال کی عمرمیں خلوت کی، اور نوسال آپ کے نکاح میں رہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment