کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی شخص کا اپنی بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے نکاہ نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4749
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بھتیجی اور پھوپھی کو نکاح میں جمع نہیں کرنا چاہئے، اور نہ خالہ بھانجی کو جمع کرنا چاہئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment