Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:135,TotalNo:4786


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دیگر اسباب اور لوہے کی انگوٹھی بھی مہر میں مقرر ہوسکنے کا بیان
حدیث نمبر
4786
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ
یحییٰ، وکیع، سفیان، ابوحازم، سہل، بن سعد کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک شخص کو ارشاد فرمایا شادی کرلے اگرچہ لوہے کی انگوٹھی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment