کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان
حدیث نمبر
4909
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَأَيْتُهُ عَبْدًا يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ
ابوالولید، شعبہ، ہمام، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اس کو یعنی بریرہ کے شوہر کو غلام دیکھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment