Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:290,TotalNo:4941


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
بچہ لعان کرنے والی عورت کو دیاجائے
حدیث نمبر
4941
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَاعَنَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ فَانْتَفَی مِنْ وَلَدِهَا فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْأَةِ
یحییٰ بن بکیر، مالک، نافع، ابن عمررضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک میاں بیوی کے درمیان لعان کرایا، اس بچہ کے نسب کی مرد سے نفی کردی (اس کی طرف منسوب نہیں کیا) ان دونوں کے مابین تفریق کرا دی، اور بچہ عورت کو دلوا دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment