کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دلہن بنانے والی عورتوں کا دلہن کے حق میں دعا کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4792
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَائِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَتْنِي أُمِّي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ فَإِذَا نِسْوَةٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الْبَيْتِ فَقُلْنَ عَلَی الْخَيْرِ وَالْبَرَکَةِ وَعَلَی خَيْرِ طَائِرٍ
فروہ، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے مجھ سے نکاح کیا تو میری والدہ میرے پاس آئیں اور مجھے گھر لے گئیں، میں نے دیکھا کہ کچھ انصاری عورتیں گھر میں جمع ہیں، وہ مجھے دیکھ کر کہنے لگیں ﷲ برکت دے، اور نیک نصیب ہوکر زندہ رہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment