کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کئی شادیاں کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4712
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَکَمِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ هَلْ تَزَوَّجْتَ قُلْتُ لَا قَالَ فَتَزَوَّجْ فَإِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَکْثَرُهَا نِسَائً
علی بن حکم انصاری، ابوعوانہ، رقبہ، طلحہ یامی، سعید بن جبیر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے پوچھا کہ تمہاری شادی ہوگئی (یانہیں) میں نےجواب دیا نہیں، تو انہوں نے فرمایا نکاح کرلو کیوں کہ اس امت کا بہترین شخص وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment