کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
خوش الحانی سے قرآن شریف پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4692
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا أَبَا مُوسَی لَقَدْ أُوتِيتَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ
محمد بن خلف ابوبکر، ابویحییٰ حمانی، برید بن عبد ﷲ بن ابی بردہ اپنے دادا ابوبردہ سے وہ حضرت ابوموسی رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے میرے بارے میں فرمایا، اے ابوموسی! تجھے داؤد علیہ السلام کی خوش الحانی دی
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment