کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
ایک بکری ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4806
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ بَيَانٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ بَنَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ فَأَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ رِجَالًا إِلَی الطَّعَامِ
مالک بن اسماعیل، زہیر، بیان، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے صفیہ کو آزاد کر کے نکاح کرلیا اور اسے آزاد کرنا ہی مہر مقرر قراردیا اور ان کے ولیمہ میں مالیدہ کھلایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment