Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:156,TotalNo:4807


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی بیوی کا کسی بیوی سے زیادہ ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4807
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ ذُکِرَ تَزْوِيجُ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ عِنْدَ أَنَسٍ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَيْهَا أَوْلَمَ بِشَاةٍ
مسدد، حماد بن زید، ثابت کہتے ہیں کہ حضرت زینب بنت جحش کے نکاح کا واقعہ ان کے سامنے آیا، فرمانے لگے، جس قدر زینب کے ولیمہ میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے خرچ کیا، اتنا میں نے کسی بیوی کے ولیمہ میں کرتے ہوئے نہیں دیکھا، ایک بکری کا ولیمہ کردیا تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment