کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
نکاح کے وقت شرطیں عائد کرنا درست نہیں۔
حدیث نمبر
4788
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ زَکَرِيَّائَ هُوَ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَسْأَلُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَفْرِغَ صَحْفَتَهَا فَإِنَّمَا لَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا
عبید ﷲ بن موسی، زکریابن ابی زائدہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ کہتے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کے لئے جائز نہیں کہ بوقت نکاح اپنی مسلمان بہن کی طلاق کا مطالبہ کرے تاکہ اس کی رکابی کو اپنے لئے حاصل کرے، کیوں کہ اس کی تقدیر میں جو کچھ ہوگا وہ اس کو ملے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment