Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:139,TotalNo:4790


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اس باب کا کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
4790
 حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَيْنَبَ فَأَوْسَعَ الْمُسْلِمِينَ خَيْرًا فَخَرَجَ کَمَا يَصْنَعُ إِذَا تَزَوَّجَ فَأَتَی حُجَرَ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ يَدْعُو وَيَدْعُونَ لَهُ ثُمَّ انْصَرَفَ فَرَأَی رَجُلَيْنِ فَرَجَعَ لَا أَدْرِي آخْبَرْتُهُ أَوْ أُخْبِرَ بِخُرُوجِهِمَا
مسدد، یحی، حمید، حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زینب کا ولیمہ کیا تو بہت مسلمانوں کو کھانا کھلایا پھر باہر تشریف لے گئے جیسا کہ آپ کی نکاح کے بعد عادت تھی امہات المومنین کے حجروں میں باہم سلام و دعا ہوتی رہی اس کے بعد پھر واپس تشریف لائے تو دیکھا کہ دو مرد ابھی بیٹھے ہیں آپ الٹے چلے گئے پھر یاد نہیں کہ ان کےجانے کی خبر میں نے آپ کو دی یا کسی اور نے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment