Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:264,TotalNo:4915


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں۔
حدیث نمبر
4915
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ نِکَاحِ النَّصْرَانِيَّةِ وَالْيَهُودِيَّةِ قَالَ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الْمُشْرِکَاتِ عَلَی الْمُؤْمِنِينَ وَلَا أَعْلَمُ مِنْ الْإِشْرَاکِ شَيْئًا أَکْبَرَ مِنْ أَنْ تَقُولَ الْمَرْأَةُ رَبُّهَا عِيسَی وَهُوَ عَبْدٌ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ
قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمررضی ﷲ عنہ کے متلعق بیان کرتے ہیں کہ جب ان سے نصرانی اور بیوہ عورت سے نکاح کے متعلق دریافت کیا جاتا تو وہ کہتے کہ ﷲ تعالی نے مسلمانوں پر مشرک عورتیں حرام قرار دی ہیں، اور شرک کی بات اس سے بڑھ کرمیں نہیں جانتا کہ کوئی عورت حضرت عیسی علیہ السلام کو اپنا رب کہے حالانکہ وہ خدا کے ایک بندے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment