Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:122,TotalNo:4773


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی شخص یاباپ کے لئے یا کسی بیوہ عورت کا بغیر اس کی مرضی حاصل کئے نکاح نہ کرسکنے کا بیان
حدیث نمبر
4773
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْکَحُ الْأَيِّمُ حَتَّی تُسْتَأْمَرَ وَلَا تُنْکَحُ الْبِکْرُ حَتَّی تُسْتَأْذَنَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَکَيْفَ إِذْنُهَا قَالَ أَنْ تَسْکُتَ
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحییٰ، ابی سلمہ، ابوہریرہ کہتے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رانڈ عورت کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے اور نہ باکرہ کا بغیر اس کی اجازت کے، صحابہ رضی ﷲ عنہم نے پوچھا یا رسول ﷲ! باکرہ کی اجازت کس طرح معلوم ہوسکتی ہے، فرمایا کہ اس کا خاموش رہنا ہی اس کی اجازت ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment