کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اگرکوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے پھر وہ عورت عدت گزارنےکے بعد دوسرے مرد سے نکاح کرلے۔
حدیث نمبر
4943
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمروبن علی، یحییٰ، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے اور وہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment