کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دن میں خلوت کرنے اور بغیر سواری اور روشنی کے برات لے جانے کا حکم
حدیث نمبر
4796
حَدَّثَنِي فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَائِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ تَزَوَّجَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَتْنِي أُمِّي فَأَدْخَلَتْنِي الدَّارَ فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضُحًی
فروہ بن ابی المعزائ، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ نے مجھ سےنکاح کیا تو میری والدہ آکر مجھے گھر لے گئیں، بجز اس وقت کے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے مجھ سے چاشت کے وقت میں مجھے کچھ ڈر معلوم نہ ہوا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment